Breaking

Friday, 6 November 2020

ٹی بی کا بہترین علاج ٹی بی سے بچنے کا طریقہ


 ٹی  بی  کا بہترین علاج  ٹی بی سے بچنے کا طریقہ

ٹی بی ختم کرنے کےلئے پانچ کام کرو اگر کسی شخص کو  ٹی بی ہو جائےاُس کو کیا کرنا چاہے ٹی بی کے بارے میں جاننا چاہے  کہ ٹیوبر  کلوسیس ایک انفکشن ہوتی ہےجوکہ پھِیپھڑوں میں  بلغم  بنائے جاتے ہیں بنائے جاتے ہیں  جس میں بعض لوگوں کو دمہ ہو جاتا ہےبعض کو سانس کا مسلہ ہو جاتا ہے اس کا علاج کیا کریں  اس کا  سب سے بہترین علاج  یہ ہے  کہ آپ لمبہ ساجدہ کرو سب سے پہلے  لمبہ ساجدہ کرو  یہ جو ٹی بی کے مریض ہوتے ہیں ان میں انتہائی کمزوری ہوتی ہے نقاہت ہوتی وہ تو صیح طرح جک  بھی نہیں سکتے ان کو سانس پھولتا ہے اُس کےلئے  کیا کریں  ہمیشہ تیس سکنڈ کا ساجدہ کرو اگلا ساجدہ  چالیس سکنڈ کا کروں  پھر اگلا ساجدہ پچاس سکنڈ کا کروں گا اُس کا اگلا ساجدہ میں ساٹھ سکنڈ کا کروں گا اپنے ٹائم کو آہستہ آہستہ بڑھاو   ساجدہ دس منٹ تک کا کرو دوسرے نمبر پے  کلونجی  اور میتھی دانے کا پانی پیو  صبح دوپہر شام تیسرے نمبر پے،  ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ اس کی چٹنی بناہر کھانے کے ساتھ  چاروں چیزیں برابر مقدار میں حسب ذایقہ سبز مرچ ملاو   اس کی چٹنی بناکے صبح دوپہر شام ہر کھانے کے ساتھ ایک بڑا چمچ استعمال کرواس کے ساتھ جو قہوہ بتایا ادرک  ،لہسن ،دارچینی  اس کا قہوہ پیو  اس کے ساتھ آپ نے کیا کرنا ہے اس ٹی بی کا بہترین علاج ہے آپ نے ٹھنڈا پانی نہیں پینا   فریج کا پانی نہیں پینا پلاسٹک کی بوتل کا پانی نہیں پینا اس کے ساتھ کیا کرنا ہے صبح کا کھانا ساٹھ فیصد کھاو دوپہر  کا کھانا تیس فیصد کھاو  شام کا کھانا دس فیصد کھاو قدرتی  پھل کھاو  جو مٹی سے اگائے گئے ہیں ٹی بی کی بیماری  سب سے  بڑی کمزوری ہوتی  اس میں پھلوں کا استعمال کرو  اس میں سبزیوں کا استعمال کرو  وہ چیزیں لو  جو آپ کے بدن کو سوٹ کرتی ہیں ہر انسان کا مزاج دوسرے انسا ن سے ﷲ نے مختلف بنای جو چیزیں آپ کو سوٹ کرتی ہیں

جو سبزیاں آپ کو سوٹ کرتی ہیں ان سبز یوں کا استعمال کرواور  کوشش کروجتنی  چیزیں فاسٹ فوڈ ہیں جنگ فوڈ ہیں  آرٹیفشل جوس ہیں جتنے سوفٹ ڈرنک ہیں انر جیٹک ڈرنک ہیں جینے بیکری کے آٹم ہی جتنے باربی کیوز ہیں سب کو بند کرو جتنی چیزیں رفنڈ ہوتی ہیں پروسس ہوتی ہیں کیمیایکل  والی ہیں  ان نیچلرل  ہیں سب کو چھوڑو   قدرتی چیزیں کھاو   براہیلر   چکن سے مکمل پرہیز کر

دیسی مرغی کھاو   مچھلی کھاو  مٹن لو بیف  اس کی یخنی  بناکے پیو ٹی بی کے مریض کو اس کی یخنی بناکے دو مگر اس وقت دو جب باڈی اس کو سوٹ کرنا شروع کر دے کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پانی پیو ڈیڑھ  گھنٹہ بعد پانی پی اور ایک لقمہ کو بتیس بار  چبا
کر کھاو  اور رات کو ایک گلاس دودھ  میں آدھی چائے کی چمچ  ہلدی  اور آدھی چائے کی چمچ  دارچینی  ملا کر  اس کو اچھی طرح پکاو    اس کے پی لو  تقریباً  بیماریاں ختم ہو جائیں  گی۔

No comments:

Post a Comment