پانچ دن میں بالوں کا گرنا بند
بال گرنا آج کل ایک بہت ہی عام سی بیماری ہو گئی
ہے ہر کوئی بال گرنے کا رونا رورہا ہے لکین اب فکر کی کوئی بات نہیں نیچے دیا نسخہ
استعمال کرنے سے آپکے بال گھنے،مضبطوط اور
چمکدار ہو جائیں گے اور پانچ دن کے اندر آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے اور
انشاءاللّٰلہ آپ پانچ دن کے اندر ہی واضع
فرق محسوس کریں گے۔
اجزاء:
ناریل کا تیل پانچ کھانے کے چمچ
یوکلپٹس کا تیل ایک چائےکا چمچ
لونگ کا تیل ایک چائے کا چمچ
ترکیب:
تینوں تیلوں کو کسی بوتل میں ڈال کر اچھی طرح مکس
کرلیں اور رات کو بالوں میں اچھی طرح لگالیں اور صبح اٹھ کر شیمپو سے اچھی طرح
دھولیں۔باقدہ استعمال سے بال گرنا بند ہو جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment