بغیر آپریشن
سفید موتیا کا علاج
کالی مرچ پاؤڈر ایک چٹکی
شہد ایک کھانے کا چمچ بادام سات عدد
باداموں
کو باریک کاٹ کر پیس لیں اور ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال لیں۔اس پانی میں ایک
چٹکی کالی مرچ کا پاؤڈر اور ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں۔ان سب کو اچھی طرح مکس
کرلیں اور نہار منہ اس مکسچر کو پی لیں۔اسے روزانہ استعمال کریں ۔ایک ہفتے میں ہی
آپ فرق محوس کریں گے۔ ایک مہینہ کے مسلسل استعمال سے سفید موتیا کا مکمل خاتمہ ہو
جائے گا۔
No comments:
Post a Comment