لاہور ۔پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ٹیسٹ کو کلیئر کردیا ہے اور اب وہ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 5 کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی باؤلنگ دوبارہ شروع کرسکیں گے۔دسمبر 2019 میں ، حفیظ کو مڈل سیکس کی طرف سے کھیلتے ہوئے غیر قانونی ایکشن کی وجہ سے انگلش ڈومیسٹک مقابلوں میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔اگست میں ٹاونٹن میں مڈل سیکس اور سومرسیٹ کے مابین ٹی 20 بلاسٹ میچ کے بعد امپائروں نے ان کے بولنگ کے انداز پر اعتراض اٹھایا تھا۔بعدازاں انھیں انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ سے بھی روک دیا گیا۔جنوری میں ، انگلش بورڈ نے آئی سی سی سے منظور شدہ آزاد بایو مکینکس لیب میں حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ لیا۔۔۔۔
Thursday, 13 February 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment