بالوں کا سفید ہونا کیسے ختم کریں؟
تھوڑے سے آملے اور تھوڑی سی سکا کائی ملا کر رات کو کچے دودھ میں بھگو دیں صبح کو سر پر اچھی طرح خشک ہونے پر سر دھو دیں کچھ عرصہ مسلسل کرنے سے بال کالے ہو جاہیں گےبا ل وقت سے پحلے کمزوری سے سفید ہو جاہیں تو ہر کھا نے کے بعد اخروٹ کھا لیں یہ سلسلہ ایک ماہ جاری رکھیں ۔بال کالے ہو جایئں گے
No comments:
Post a Comment