کدو سے علاج
کدو ایک مسکن ،سردمزاج،دافع صفراور پیشاب آور غذائی
اور دوائی اثرات رکھنے والی سبزی ہے ۔لہذا اس کی افادیت کے پیش نظر اسے معدے کے
امراض کے لئے خاص طور پر استعمال کیا جاتاہے کدو کا جوس پینے سے نہ صرف پیشاب کی
جلن ختم ہو جاتی ہے بلکہ یہ آنتوں اور معدے سے تیزابیت اور انفیکشن بھی ختم کرتا
ہے۔جن لوگوں کو نیند نہیں آتی اور ان کا سر چکراتا ہے تو ایسے لوگ کدو کاٹ کر پاؤں
کے تلوں کی مالش کریں۔کدو کا جوس تلوں میں ملا کر روزانہ رات کو سر پر مالش کر کے
لگایا جائے تو گہری نیند آتی ہے۔
No comments:
Post a Comment