Breaking

Wednesday, 6 January 2021

جلدی فارغ ہونے والوں کے لئے دارچینی کا بہترین نسخہ


جلدی فارغ ہونے والوں کے لئے دارچینی کا بہترین نسخہ

 اجزا ء ستاور اور دارچینی ہموزن لیں اور کوزہ مٖصری دونوں کےوزن کے برابر

ترکیب تیاری تینوں اشیا ءکو اچھی طرح چھان کر آپس میں مکس کر کے محفوظ کر لیں۔

ترکیب استعمال خوراک صبح وشام تین تین گرام کھائیں دودھ کے ساتھ ۔

فائدہ چالیس دن تک اس کے استعمال سے دخول سے قبل فارغ ہو جانے والوں کی قدرتی ٹائمنگ بحال ہو جائے گی اور بیوی کے ساتھ ہمبستری سے بھر پور لطف اُٹھائیں گے۔سرعت انزال کےلیے بہت مفید ہے۔وہ غیر شادی شدہ حضرات جو مشت زنی کی وجہ سے اپنی جوانی برباد کر چکے ہیں اور اپنے آپ کو شادی کے قابل نہیں سمجھتے ان کےلیے بھی یہ نسخہ بہت کارآمد ہے ۔لیکن یہ نسخہ جب ہی کار آمد ہو گا جب آپ مشت زنی بالکل چھوڑدیں۔

 

 


No comments:

Post a Comment