Breaking

Thursday, 7 January 2021

Urdu nuskhe ideas health and beauty tip

 


کھٹے ڈکاراور سینے کی جلن

جن کو کھانا ہضم نہ ہوتاہو،کھانے کے بعد کھٹے ڈکار اور سینے میں جلن ہوتی ہو وہ پیاز کاٹ کر اس پر لیموں نچوڑ لیں اور کھانے کے ساتھ اسے کھائیں۔اس سے ہاضمہ درست ہو جائے گا۔

اُلٹی ،متلی ،پیٹ میں درد ہو

توبڑی الائچی چبا کر پانی پی لیں

فوراآرم آ جائے گا۔

نزلے میں فوری آرام

ایک پیالی گرم پانی میں3 کھانے کے چمچے سیب کا سرکہ اورایک چائے کا چمچہ شہد ملا کر پیئں۔نزلے میں فوری آرام آجائے گا۔

خواتین لیکوریا کا علاج خود کریں

تازہ ٹماٹر زیادہ استعمال کرنے سے لیکوریا ٹھیک ہو جاتاہے۔

بھنے ہوئے چنوں میں گڑ ملا کر کھانا مفید ہے۔اوپر سے دودھ میں گھی ملا کر پلائیں فائدہ ہو گا۔مسور کی دال اور آٹے کا چورہ ملیدہ بنا کر کھائیں شفاء ہو گی۔کچے کیلے کی سبزی بناکر کھائیں۔آٹھ گرام گھی میں ایک کیلا ملا کر دس دن تک روزانہ صبح وشام کھائیں۔

تلسی کے رس میں زیرہ ملا کر ہمراہ دودھ مریضہ کو پلائیں زیرہ بھون کر چینی ملا کر کھانا سیلان الرحم کا عمدہ علاج ہے۔ کیلا کھانے کے اوپر سے دودھ پی لینا،سیلان الرحم میں فائدہ پنچاتا ہے۔

ہر قسم کا پیٹ درد ختم وہ بھی چھوٹے سے ٹوٹکے میں

3گرام پودینہ 3 گرام زیرہ3 گرام سیاہ مرچ 3 گرام نمک ان سب کو باہم پیس کر گرم پانی میں ملا کر پیئں ۔ان شاء الللا پیٹ درد سے آرام حاصل ہو گا۔

 

No comments:

Post a Comment