Breaking

Friday, 8 January 2021

چھوہارے کے فوائد


 چھوہارے کے فوائد

دودھ میں پکا کر کھانے سے قوت باہ اور امساک پیدا کرتے ہیں۔

چھوہارے قاطع بغم ہیں ،کمر اور جوڑوں کا درد دور کرتے ہیں۔

حیض کی رکاوٹ دور کرتے ہیں۔

چھوہارے کا حلوہ جو نہ صرف کھانے میں بیحد لزیز ہوتا ہے بلکہ مردوں کےلیے کسی طاقت کے خزانے سے کم نہیں۔

No comments:

Post a Comment