تندرستی کےلیے مشورے
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہے بچنا دوا سے
اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے کی زردی جو ہو محسوس معدے میں
گرانی تو پی لے سونف یا ادرک کا پانی اگر خون کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر چنے
شلغم زیادہ جگر کے بل پے ہے انسان جیتا اگر
ضعف جگر ہے کھا پیپیتاجگر میں ہو اگر گرمی دہی کھا!اگر آنتوں میں خشکی ہو تو گھی
کھا، تکھن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے تو فورا دودھ گرما گرم پی لے جو طاقت میں کمی
ہوتی ہو محوس تو مصری کی ڈلی ملتان کی چوس
زیادہ گر دماغی ہے تیرا کام تو کھا لے شہد کے ہمراہ بادام اگر ہو قلب کی گرمی کا
احساس مربہ آملہ کھا انناس جو دکھتا ہو گلا نزلے کے مارے تو کر نمکین پانی کے
غرارےاگر ہے درد سے دانتوں کے بیکل ،تو اُنگلی سے مسوڑوں پر نمک مل جو بد ہضمی
چاہے افاقہ تو دو اک وقت کا کرلے فاقہ
No comments:
Post a Comment