آجکل صحت قائم رکھنا نہایت مشکل ہو گیا ہےیہ مختصر نسخہ کسی خزانے سے کم نہی۔ دعا میں یاد رکھیں
یہ اکسیر تین چیزوں کامجموعہ ہے
آملہ
اعصاب کیلئے مقوی ھے. دل اور دماغ کیلئے مفرح ھے. معدہ کو طاقت دیتا ھے. نظر کو بڑھاتا ھے. مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ھے. بالوں کی سیاھی کو قائم رکھتا ھے اور پیچش کو فائدہ مند ھے. اسکا مضر اثر بہت کم ھے پھر بھی دودھ ، شہد اور روغن بادام اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے ساتھ استعمال کیئے جاتے ہیں
بہیڑہ
اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ھے. اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے شہد اور دیسی گھی استعمال کیا جاتا ہے
ھریڑ
اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. مقوی دماغ، اعصاب، معدہ، مثانہ، سر کے چکر اور آنکھوں کیلئے مفید ھے. جاذب رطوبات ھے. بلغمی اور سوداوی مادوں کو خارج کرتی ھے. مختلف ترکیبوں سے بیسیوں بیماریوں میں فائدہ کرتی ہے
ترپھلہ
آملہ، ھرڑ اور بلیلہ کے برابر وزن سفوف کو جب بھی کسی جگہ استعمال کرنا ھو تو اسکے سفوف کو روغن بادام یا دیسی گھی سے چرب ضرور کر لیا کریں تاکہ اسکی خشکی ختم ہو جائے
آملہ کا سفوف چار سو گرام
بھیڑہ کا سفوف دو سو گرام
ہریڑ کا سفوف سو گرام
ترکیب اور استعمال
تمام اجزاء کو مکس کرکے کانچ کی بوتل میں محفوظ کر لیں،
ایک کپ پانی میں آدھا چمچ سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے ایک چمچ شہد ملا کے صبح نہار منہ ہلکا سا گرم گھونٹ گھونٹ کر پی لیں، کوئی بھی یونانی ادویات کی افادیت اس وقت ظاہر ہوتی ہیں جب تک مرض کا جڑ سے خاتمہ نہ ہو. اس وجہ سے اس کا مکمل علاج مدت دو ماہ تک مسلسل استعمال کرے تاکے مرض کا مکمل خاتمہ ہو جائے.
فوائدکے بارے میں جانیے۔
یہ پورے جسم کے لیے اکسیر ہے۔
جسم میں زائد رطوبتیں جمع ہو نا
بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا، جسم میں صفراء کا جمع ہونا
جسم میں گلٹیاں بننا
جلد کا بگڑنا
پھوڑے پھنسیاں
زخم بننا
قبض کا مستقل رہنا
معدے کا کام نہ کرنا
آنتوں کی خشکی
بلغم کیرہ نزلہ
صفراوی موٹاپا
کولیسٹرول بڑھنا
یورک ایسڈ بڑھنا
داڑھی کے بال سفید ہونا
منہ پہ جھریاں، سیاہیاں، کیل مہاسے ہونا
عضو خاص کی کمزوریاں
جریان
لیکیوریا
رحم کے تمام مسائل
پیشاب کے تمام امراض
سوزاک
آتشک
گردے مثانے پتے کی پتھریاں
نظر کی کمزوری
مثانے کی کمزوری
پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا
ہائیپر ہونا
دماغی کمزوری
سٹریس
ٹینشن
جسمانی کمزوری
پیشاب کی جلن
عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ
نقاہت , چکر آنا، بیہوشی ,غشی
جسمانی دردیں
بلڈ پریشر ہائی لو
گردوں کی صفائی
جگر کی مضبوطی
جسم سے بلغم کا خاتمہ
کمردرد , پٹھوں کا درد , لنگڑی کا درد
قوت مدافعت میں کمی
دنیا کا کوئی بھی حکیم اس کی افادیت سے انکار نہیں کر پائے گا۔
نوٹ استعمال کرنے سے پہلے اپنے حکیم سے مشورہ کر لیں۔
No comments:
Post a Comment