کھجور کا شربت گرمی کا توڑ
جگر مثانے کی جلن ،معدے کی تیزابیت ،اور اعصابی طاقت کےلئے کھجور کا شربت حیرت انگیز نسخہ
پکی ہوئی تین کھجوریں رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں کھجوروں کو اسی پانی میں اچھی طرح مل لیں کھجوروں کے ریشے پانی میں حل ہو جائیں گے گھٹلیاں نکال لیں مشروب تیار ہے صبح نہار منہ استعمال کریں
کھجور کھانے سے دل کے امراض دور ہو سکتے ہیں کھجو ر کمزور اور دبلے پتلے افراد کےلیے مفید ہے آدھا کلو دودھ میں چار کھجوریں ابال کر پی جائیں تو بدن فربہ ہو جاتا ہے ۔قبض ختم کرنے کےلیے کھجو ر بہت مفید ثابت ہوتی ہے
ادرک کی چائے کے فوائد
آپ کی قوت مد افعت کو بڑھاتی ہے
ماہیگرین (درد شقیقہ) میں آرام دیتی ہے۔
ذہنی اور اعصابی تناو کو دور کرتی ہے۔
پیٹ کا درد ختم کرنے کےلیے انتہائی مئوثر ہے
سانس لینے کے مسائل دور کرنے میں مدد گار ہے۔
خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے
متلی اور قے سے نجات کا ایک اچھا قدرتی ذریعہ ہے
No comments:
Post a Comment