Breaking

Tuesday, 27 October 2020

خوبصورت ہیلتھ نسخے



بد ہضمی  ختم    موٹاپا ختم   جسم  فٹ

اگر  کھانا  کھانے سے پہلے   دو  چمچ   شہد میں  تھوڑی  سی  دار چینی  ڈال کر کھالی جائے تو  کھانا  جلدی  ہضم  ہو جاتا ہے  ۔

اگر  پیٹ  بھر  کر  بھی  کھایا  جائے  تب  بھی  اس  کو  ہضم  کر دیتا ہے  ۔اس  سے مو ٹاپا  بھی  دور  ہوتاہے  اور  جسم بھی  فٹ  رہتا ہے۔

پھٹی  ایڑیاں  ملائم  بنائیں  

کوکنگ آئل  کے چار چمچ میں ایک  چمچ شکر ڈال کر خوب  پکا ئیں  ۔ نیم  گرم  ہونے پر  محلول  کو  اپنی  ایڑی  کے خراب  حصے  پر  

دو  تین  دن  لگانے سے  ایڑیاں  ٹھیک  ہو  جا ئیں  گی۔

 کیسٹر آئل  کے   فوائد

کیسٹر آئل  کا  تیل وزن  کم  کرنے  کےلیے  استعمال  کیا جاتاہے۔

بالوں کو  لمبا اور مضبوط  کرنے  کےلیے  نیم  گرم کیسٹرآئل  کی  رات  کو سونے  سے بالو ں کی جڑوں میں مالش کی جاتی ہے۔

کمر ہڈیوں ،ٹانگوں اور گٹھنے کی درد سے نجات کےلئے نیم گرم کیسٹرآئل کی مالش انتہائی مفید ہے۔

پلکوں اور بھنوروں کے گھنے کی درد سے نجات کےلئے بھی ارنڈ کے تیل کو بہت اہمیت حاصل ہے۔

بچوں میں معدے اور پیٹ درد کےلئے کیسٹرآئل کی مالش کی جاتی ہے۔

کیسٹرآئل کے استعمال سے جلد نہ صرف پر کشش اور چمکدار ہوتی ہے بلکہ کیل مہا سے ،بچے کی پیدائش کے بعد کے نشانات اور جھائیوں کے نشانات دور ہوتے ہیں ۔

بیس اور کیسٹرآئل ملاکر ماسک بنایا جاتا ہے۔ جو جُھریاں ختم کرنے اور لٹکی جلد کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اس کا استعمال قبض دور کرتا ہے۔ موٹاپا کم کرنے اور باڈی شیپ کےلیے بھی استعمال کیا جاتاہے۔

گنجے پن کے علاج کے نیم گرم کیسٹرآئل کی مالش انتہائی مفیدہے ۔بالوں کو کالا کرنے والے 

کاسمیٹکس کے علاوہ  کئی سکن کا سمٹیکس کا بنیادی  جز ہے۔

دو منہ کے بالوں کی مالش کرنے سے بال ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

بے خوابی سے نجات کےلئے کیسڑآئل کی مالش انتہائی مفیدہے۔


وٹامن ڈی کی کمی

 کیوجہ سے اگر گھٹنوں  میں سے  کڑ کڑ کی  آواز  یں آتی ہوں یا سوجن  ہو گئی ہو۔

اور  گھٹنوں میں درد رہتاہو تو  

کمر کس                 ۵۰ گرام

بہمن سفید                ۵۰ گرام    سفوف

بہمن  سرخ                ۵۰گرام

ایک   ٹی  اسپون  صبح  دوپہر  شام  پانی  یا  دودھ کے ساتھ ۔

No comments:

Post a Comment