پانچ کھانے کے چمچ خشخاش بادام چھے عدد چھوٹی الائچی دو عدد خشخاش کو صاف کر کے بادام اور الائچی ساتھ گھوٹا بادام کی طرح خوب رگڑیں پھر ایک گلاس پانی ڈال کر ابالیں جب آدھا گلاس پانی رہ جائے آدھ کلو دودھ ڈال کر تین جوش دیں ۔یاد رہے چینی جتنی دل چاہے ڈالیں نیم گرم دودھ چھان کر رات کو آدھا سوتے وقت پی لیں آدھا صبح نہار منہ لیں ۔انشاء ﷲ مزید اور سکون بخش دودھ سے سکون پائیں
Sunday, 25 October 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment