جسمانی کمزوری اور خون کی کمی کا علاج پندرہ دانے کشمش لے رات کو پانچ دانے بادام کے ساتھ پانی میں بھگو کر رکھ لیں
صبح سویرے اٹھ کر ناشتے کے طور پر کھا لیں یہ مسلسل استعمال کریں جسمانی کمزوری ختم اور خون کی کمی دور ہو جائے گی
بادام کے چھلکے اتار لیں انشاءﷲ تازہ خون پیدا ہو گا
No comments:
Post a Comment