میرے محترم بھاہیوں اور بھاہنوں جو لوگ اپنے اآپ کو گورا اور سرخ کرنا چاہتے ہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں ہمیں بھوک نہیں لگتی ہمیں کھانا ہضم نہیں ہوتا اور لوگ یہ کہتے ہیں ہمیں چوبیس گھنٹے نوزیا رہتا ہے اور ومیٹنگ رہتی ہے ہمارا جی گھبراتا رہتا ہے اس وجہ سے ہم جو بھی کھاتے ہیں وہ ہم اُلٹی کر دیتے ہیں ہمارا کھانا پراپر ہضم نہیں ہوتااگر ہضم ہوتا ہے تو پراپر انرجی نہیں دیتا ﷲ نے یہ ساری خوبیاں جو ہر انسان اپنے بدن کےلئے چاہتاہے ﷲ نے یہ ساری خوبیاں ایک خوبصورت سبزی میں جو لال سرخ سبزی ہے ٹماٹر اُس میرے بھاہو اور بھاہینوں یہ ساری خوبیاں ﷲ نے اس میں چھپا دی ٹماٹر جس طرح رنگ کے اعتبار سے سرخ ہوتاہے یہ اپنی خوبیوں کے اعتبا ر سے بھی اسی طرح زیادہ کلر فل ہےٹماٹر اپنے اند ر ایک خوبی رکھتا ہے ایسے لوگ
جو لوگ کہتے ہیں ہمیں بھو ک نہیں لگتی جو لوگ کہتے ہیں ہمارا کھانا ہضم نہیں ہوتا جو لوگ کہتے ہیں ہمارا رنگ سرخ نہیں ہوتا جو لوگ کہتے ہمارے اند ر کمزوری ہے نقاہت ہے جو لوگ کہتے ہیں ہمیں متلی جو لوگ کہتے ہیں ہمیں مختلف چیزیں کھا کر اُلٹی آتی ہے اُن کےلئے ﷲنے سستا ترین پھل عطا کیاہے ٹماٹر یہ بہترین سبزی ہے تقریباً ہر گھر میں استعمال ہوتی ہےہر شخص ٹماٹر کا استعمال کرتاہے اپنے سلاد اپنے کھانے میں اور اپنی سبریوں میں استعمال کرتاٹماٹر نہ صر ف کھانو ں کا ذایقہ بناتاہے
کھانوں کی لذت کو بڑھانے میں کھانو ن کو ہضم کرنے میں ان کی غذاہیت کو بھرپور کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ٹماٹر ﷲ کا بہترین انعام ہےاتنی ﷲ کی طرف سے نعمت ہےجو غریب لوگو ں کےلئے ایسے لوگ جو پسماندہ ہیں جن
غربت میں اپنی زندگی بسر کرتے ہیں زیاد ہ قیمتی پھلوں سے زیادہ قیمتی سبزیوں سے مستفید نہیں کر سکتے اُن کے لئے ﷲ نے یہ سستی ترین سبزی رکھی ہے ٹماٹر بچوں کے اندر بڑوں کے اندرمردوں کے اندر عورتوں کے اندربوڑھوں کے اندر انگنت نفے دیتا ہے ہمارے نظام انہظام کو بہترین کرتا ہے ٹماٹر ایسی خواتین جو اپنی بچوں دودھ پلاتی ہیں فیڈنگ کرنے والی خواتین
خاص طور پر ان کو چاہےصبح کے وقت ایک ٹماٹر لازمی کھائیں ایسے بچے جن کو آپ چاہتے ہی کہ ان کے رنگ سرخ ہوں
جن کو چاہتے ہو ان کے دانت مضبوط ہوں جن کو چاہتے ہو ان کی بھوک قوی ہوان کو صبح صبح ٹماٹر کھیلاو ٹماٹر ایسے بچے جن کے ہاتھ اور پاِوں ٹیڑے ہو جاتے ہیں ٹیڑے ہاتھ اور پاوں والے بچے محترم بہھین اور بھاہو ان کا بہترین علاج ہے ان کو ٹماٹر کا رس پلاو ٹماٹر خون کی کمی کو پورا کرتاہے ٹماٹر جگر کی بیماریوں میں بہترین علاج ہے اور خاص طور پے جب یہ یرقان ہوتاہے
اُس کی وجہ سے ہماری سکن پیلی پڑ جاتی ہے جلد کا پیلا پڑ جانے کا بہترین علاج ٹماٹر ہے جسم میں خون کی کمی کا کم ہو جان خون کی کمی کو پورا کرنے کےلیے ٹماٹرکا رس بہترین ﷲ کی طرف سے ایک تحفہ ہے یہ وہ ایک ساحل سبزی ہےجو ہر بندے کی اپروچ
میں ایسے بچے ایسی عورتیں ایسے مر د جو کمزور ہیں اور انکو وہم لاحق ہو جاتاہے وہ خوف زدہ رہتے ہیں پرشان رہتے ہیں ڈرے ڈرےسہمے سہمے ایسے افراد کےلیے ٹماٹر ﷲ کی طرف ان کےلیے بہترین انعام ہے ٹماٹر نہ صرف انکے وہم کو ان کی وحشت کو ان کے خوف کو اور ان کے ڈر کو ختم کرتا اس کے ساتھ ساتھ ان کےجسم کو تندرست کرتا اور توانا کرتا ہے ان کے جسم میں
خون کی کمی کو پورا کرتا لاغر اور کمزور جسیموں کوقوی اور طاقتور بناتاہے توانا تندرست بناتا ہےاس کے ساتھ ساتھ ٹماٹر ایسی خواتین جو حمل سے ہیں ان خواتین کےلیے ٹماٹر کا رس استعمال کریں ٹماٹر کو سلاد کے ساتھ استعمال کریں ٹماٹر کو مولی کے ساتھ چکن کے ساتھ استعمال کریں ٹماٹر کا استعمال ہمارے بدن کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ قوت دینے کے ساتھ خون کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے رنگ کو سرخ و سفید کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے جسم کو
مختلف بیماریوں سے
بچاتا ہے ٹماٹر ﷲ کا بہترین تحفہ ہے ٹماٹر نہ صر ف ایک سبزی ہے بلکہ ایک بہترین پھل ہےاور یہ ایک ایسا بہترین پھل
جس کے اند ر پایا جانے والا لیکوپین یہ وہ اینٹی آکسیڈینٹ ہے جس کو ہمارا جسم پیدا نہیں کرتا یہ وہ بہتر ین اینٹی آکسیڈینٹ جو ہمارے
جسم کوکینسر بلکہ ہر اُس جرم سے واہرس سے بیکٹریا سے بچاتاہے جو ہمارے جسم کو زخمی کرتاہے اور تکلیف دیتاہے جو ہمارےجسم میں مضر اثرات پیدا کرتاہے ٹماٹر کے اند ر پایا جانے والا یہ لیکوپین یہ وہ آکسیڈنٹ ہےجو ہمارے جسم کو مختلف جو بیماریاں ہیں ان سے بچانے کےلیےایک پروٹکٹنگ شیٹ مہیا کرتاہےﷲ نے اس ٹماٹر کے اندر یہ جو بہترین لیکوپیں رکھا ہےجو پوری دینا میں واحدٹماٹر ہی ہے جس کے اندر اس کی سب سے زیادہ مقدار پائی جاتی ہے یہ کائنات میں سستا ترین سورس ہےاس اینٹی آکسیڈینٹ کو حاصل کرنے کا یہ جو لیکو پین اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو ہمارے جسم ہر اس کنیسر خاص طور عورتو ں کے بریسٹ کینسر کو آنتوں کے کینسر کو ہمارے منہ کے اندر ہماری آنتوں کے اندر اور خاص طور پے جو ہماری آنتوں کا کنیسر ہے یہ لیکوپیں انیٹی آکسیڈنیٹ یہ وہ بہترین انیٹی آکسیڈنیٹ ہے جو ہمارے بدن میں سارے کنیسر کے بننے والے سیل کو ختم کرتا ہے بلکہ جو پہلے سے بنے ہوے سیل کو بدن سے باہر نکال دیتا ہے ان سیل کو مار دیتا یہ ٹماٹر کنیسر کے مریضوں کےلیےایک بہترین علاج ہے یہ ﷲ کی طرف سے ایک میڈیسن ہے یہ سستی ترین دوا ہے جو آجکل ہر گھر میں موجو د ہے ہم اس کے بارے میں نہیں جانتے ہمیں اس کے بارے میں علم نہیں ہے کیونکہ ہمیں فطرت سے ہم نے اسلام سےہم نے دین سےکھبی اپنے پرابلم کواپنی مشکلات کواپنی بیماریوں کو نہ جاننے کی کوشش نہ سمجھنے کی کوشش کی ﷲ تعالی نے قرآن میں فرمایا اُس وقت تک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتے جب تک اس کو خود کو اپنی حالت بدلنے کا احساس نہیں ہوتا
یہ ٹماٹر جس کو بظاہر ہم ایک سبزی سمجھتے ہیں یہ ﷲتعالی کی طرف سے ایک پھل ہے جس کے اندر پائے جانے والے اجزا ء
جو نہ صرف ہمارے بدن کو تقویت دیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے بدن کو ایسی ایسی بیماریوں سے ایسے کنیسر سے
بچاتے ہیں جس کےلیے آج لوگ لاکھوں روپے نہیں کرڑوں خرچ کر رہے ہیں جس کے اُپر ان گنت ڈالر کی تحقیق ہو رہی ہے
اور جو چیزیں ﷲ تعالی نے پیدا کی جو ہماری ایزی اپروچ میں تھی آج ہم نے ان چیزوں کو چھوڑ دیا اپنی زندگوں سے نکال دیا
یہی سبب ہے کہ ہم لوگ پرشان ہیں ٹماٹر میں موجود جو وٹامن بی ہے وہ ہمارے بلڈپریشر کو ہمارے کولیسٹرول کونہ صرف کنڑول کرتاہےبلکہ ہمارے جسم کے اندر بننے والا انڈیل ہے اس کو روکتاہے ٹماٹرمیں موجود جو وٹامن اے ہے یہ ہمارے بالوں ہمارے بالوں کی جڑوں کوہمارے بالو ں کا جو رنگ ہے ہماری بالوں کی جو لینتھ ہے ہمارے بالوں میں جو دو منہ بنتے ہیں
ٹماٹر میں موجود جو کرومیم ہےیہ ہمارے جسم میں جو شوگر کی وجہ سے جو انسولین کی کمی کی وجہ جو پرابلم آتی ہیں نہ صر ف یہ اُس کو ریکور کرتا بلکہ یہ شوگر کے لیول کو کنٹرول کرتاہے ۔
اور اس شوگر کے بڑھنے کی وجہ سے ہمارے جسم میں جو آرگن خراب ہوتےہی ان کو اُس سے بچاتاہے ٹماٹرکے اند ر پایا جاننے والا لیسوپین نامی مادہ وہ ہماری سکن کو صاف ستھرا کرتاہے ہماری جلدکی رنگت کو خوبصورت کرتاہے ہماری جلد کو سرخ وسفید بناتا ہے ہماری جلد کو سرخ کر کے اس کو شادابی فرحت ایسا خوبصورت کرتا چہرے کی گلو کو بڑھانے میں بہترین کردار ادا کرتا ہےہمارے چہرے کے اُوپر نکلنے والی ایکنی پمپلز فریکلز بلیک سرکل بلیک سپورٹ ان ساری چیزوں ہمارے
چہرے سے دور کرتا ہے ہمارے چہرےکی رنگت کو صاف و شفاف چمکدار اور تروتازہ بناتا ٹماٹر میں موجود جو کیلشم ہے
وہ ہماریاں ہڈیوں کو ہمارے پھٹوں کو مضبوط کرتاہے ٹماٹر کے اندر پایا جاننے والا اٹلی کے اندر ایک تحقیق ہوئی اس تحقیق میں
بتایا گیا جو شخص روزنہ ایک ٹماٹر کھاتاہے وہ منہ کے کنیسر سے معدے کنیسر سے آنتوں کے کنیسر سے جگر کے کنیسر پروسیٹٹ کے کنیسر سےچھاتی کے کنیسر سےیہ ہمارے جسم میں بننے واے جتنے کنیسر ہیں اس کو اپنے آپ سے بچا سکتاہے
جو ٹماٹر ہے ٹماٹر کے اند ر پایا جاننے والا بنڈل وٹامن سی ہے سارا وٹامن سے ہمارے ایمونٹی سسٹم کو بوسٹ اپ کرتاہے
جو ہمارے جسم کو لاحق ہونے واے ایسے امراض ہیں جو کنیسر میں کنورٹ ہوتے وٹامن سی اس ٹماٹر کے اندر جو بھرپور پایا جاتاہےیہ ایک وٹامن سی ہمارے جسم کو ان ساری چیزوں سے بچانے میں ایک بہترین کردار ادا کر ٹماٹر کی ایک بہترین خوبی
جو ایسے افراد جو بے اولاد ہیں اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ایسے لوگ جو بشمار کوشش کر چکے ہیں ان کو چاہے دونو ں میاں
بیوی روزانہ ایک ٹماٹر کھائیں ﷲتعالی نے ٹماٹر کے اند ر ان گنت نعمت رکھی ہیں صرف ٹماٹر ایسے لوگ جن گردوں میں پتھریاں ہیں پتے میں پتھریاں ہیں ایسے لوگو ں کو ٹماٹر کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے ایسے لوگ جن کے پیٹ میں گیس رہتی ہے یا اکثر اپھارہ رہتاان لوگو ں کو ٹماٹرسے پرہیز کرنا چاہیے یہ جو ٹماٹر ہے یہ ہلکا سا گیس پیدا کرتاہے اور اپھارہ پیدا کرتا ﷲ تعالی سے ہم دعا کرتے ہیں کہ سب انسانو ن تندرستی عطا فرمایا آمین۔
No comments:
Post a Comment