ہر روز صبح ناشتے سے قبل یہ مشروب پینے سے آپ
کے پیٹ کی تمام چربی پگھل جائے گی
آپ نے پیٹ کی چربی پگھلانے کےلئے کئی ٹوٹکے
دیھکےہونگے لکین آج ہم آپ کو ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے
آپ کے پیٹ کی چربی بہت تیزی کے ساتھ پگھلے گی۔یہ
ایک انتہائی
آسان اور قدرتی نسخہ ہےاورآپ کو ہر روز صبح
ناشتے سےقبل استعمال کرنا ہے۔
اجزاء:
سوگرام خشک آلو بخارا ایک لیڑ صاف پانی
بنانے کا طریقہ:
آلوبخارے کو ایک ہفتے کےلئے پانی میں بھگودیں
اور ایک ہفتے بعد چھان لیں۔اس مشروب کا ایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں۔اسکی
وجہ سے آپ کا نظام انہظام بہتر طریقے سے کام
کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہو گا،قبض دور ہو گی اور جسم سے زہریلے مادے
نکلنے لگیں گے۔اسکی وجہ سے جسم میں کنیسر اور ذیابطیس کا باعث بننے والے اجزاءبھی
نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
No comments:
Post a Comment