Breaking

Saturday, 5 December 2020

خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان ۔۔تھوڑی سی کشمش لیں اور اسے ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے استعمال کرلیں اور پھر گالون کی لالی چیک کریں

 


خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان ۔۔تھوڑی سی کشمش لیں اور اسے ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے استعمال کرلیں اور پھر گالون کی لالی چیک کریں

کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا جو انگور خشک کرکے بنائی جاتیہے 

اور اس کی رنگت کولڈن ،سبزیا سیاہ ہو سکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیاجاتا ہے مگرکیا آپ کومعلوم ہےکہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے توآپ کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

امراض سے پاک زندگی کی کنجی قبض سے نجات فابئر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتاہے ۔ایک تحقیق کےمطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعما کرنے والے افراد کا نظآم ہاضمہ دوگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔

کشمش کھائیے صحت مند رہیے

کشمش مزیدار خشک میوہ ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہےکہ اگر اس روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ؟اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

قبض سے نجات

فائبر سے بھر پور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹآرک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس روزانہ کااستعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔

خون کی کمی دور کرے

کشمش آئرن سے بھر پور میوہ ہے،جو خون کی کمی دور کرنے کےلیے اہم ترین جز ہے،کشمش کو آسانی سے دلیہ،دہی یا کسی بھی میٹھی چیزمیں شامل کر کے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہے یا ڈاکڑ کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔

بخار سےبھی تحفظ دے

کشمش میں موجود انیٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکڑیا سے ہونے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔

معدے کی تیزابیت ختم کریں

کشمش میں پوٹاشیم اور منیگنشیم ہوتا ہےجو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں ،معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلد امراض ،جوڑوں کے امراض ،بالوں کے گرنا،امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

آنکھوں کی صحت بہتر کرے

کشمش میں موجود اجزاء آنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تعفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ  پٹھوں کی کمزوری ،موتیا اور بنیائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے۔اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین ،وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

جسمانی توانائی بڑھائے

کاربوہائیڈریٹس اور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے،کشمش کا استعمال وٹامنز،پروٹین اور دیگر غذائی اجزاء کو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔

بے خوابی سے نجات دلائے

اس میوے میں موجود آئرن بے خوابی یا نیند نہ آئے کے عارضے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے جبکہ نیند کا معیار بھی بہتر ہو تا ہے۔

بلڈپریشر

آئرن،پوٹاشیم ،بی وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس بلڈپریشر کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے۔اسی طرح قدرتی فائبر شریانوں کی اکڑن کو کم کرتا ہے جس سے بھی بلڈ پریشرکی سطح میں کمی آتی ہے۔

ہڈیوں کی صحت

اس میں موجود کیشیم ہڈیوں کی صحت کےلیے فائدہ مند ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھنے میں مدد دیتاہے۔

گردوں کی صحت کےلیے بہتر

پوٹاشیم سے بھر پور ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال معمول بنانا گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرتاہے۔

 

No comments:

Post a Comment