کھجور
جلد ہضم ہونے والی غذا ہے فوری طور پر توانائی بحال کرتی ہے
کمزوری دُور کرتی ہے ،رنگ نکھارتی ہے ،خون بناتی ہے،سردرد کےلیے مفید ہے ،بلغم کو خارج کرتی ہے ،معدے کے
زخموں کےلیے مفید ہے ،قبض کا بہترین علاج ہے،پیٹ کے کیڑے ختم کرتی ہے ،نظر تیز کرتی ہے ،دل کے امراض کے
لیے مفید ہے، دانتوں اور مسوڑوں کو مضبوط کرتی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر کھجور کھانا سُنت نبوی ﷺہے ۔
عورتوں کی کریم
فیر انیڈ لولی، اسٹلمینز، آرچی،بٹنوویٹ،
ان کریموں کے ساتھ چاندی کے سو عدد ورق ملالیں۔
بیس دن میں رنگت دودھ کی طرح سفید ۔دانے ختم ۔ چھائیاں ختم
ہمراہ
پودینہ کی پتیاں اُبال کر بھاپ لیں۔
No comments:
Post a Comment